امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
آنسو

آنسو

 (امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر میں داخل ہونے کا اجازت  نامہ)

اب اس انتہائی اہم بات کی طرف توجہ فرمائیں کہ امام حسین علیہ السلام  کےحرم مطہر میں کون داخل ہو  سکتے ہیں اور حضرت  کے گنبد کے نیچے دعا کر سکتے ہیں ؟

امام حسین علیہ السلام کے حرم  میں داخل ہونے کی کیا شرط ہے ؟

 ہم جانتے ہیں کہ انسان کی روحانی اور معنوی  نشوونما  کے لئے بہت سی چیزیں مؤثر ہوتی ہیں، جیسے زهد ، تقوىٰ ،علم و دانش، تهذيب و تذکیہ نفس ، پاکیزہ دل ، اخلاص، كامل ايمان اور دیگر اہم صفات  جو انسانی روح کے ارتقاء اور تکامل میں اہم کردار کی حامل ہیں ، لیکن ان سب کے باوجود جو چیز امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر میں داخل ہونے کی اجازت پر دلالت کرتی ہے ، وہ حرم مطہر میں داخل ہوتے وقت امام حسین علیہ السلام کے لئے  آنسو بہانا ہے ۔

بازدید : 744
بازديد امروز : 159376
بازديد ديروز : 235629
بازديد کل : 171690775
بازديد کل : 126044261