۱۴ ـ سوموار کے دن کی نماز
۱۴ ـ سوموار کے دن کی نماز
يَا حَسَنَ التَّقْدِيرِ، يَا لَطِيفَ التَّدْبِيرِ، يَا مَنْ لاَ يَحْتَاجُ إِلَى تَفْسِيرٍ، يَاحَنَّانُ يَا مَنَّانُ، صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَافْعَلْ بِي مَا أَنْتَ أَهْلُهُ فَإِنَّكَ أَهْلُ التَّقْوَى وَأَهْلُ الرَّحْمَةِ، وَوَلِيُ الرِّضْوَانِ وَالْمَغْفِرَةِ.[1]
اے نیک مقدر کرنے والے ، اے دقیق تدبیر کرنے والے ، اے وہ ذات جو شرح و تفسیر کی محتاج نہیں ، اے بہت زیادہ مہربان ، اے بہت زیادہ بخشنے والے اور احسان کرنے والے ، محمد و آل محمد پر درود بھیج ، اور میرے لئے اس طرح سے انجام دے کہ جس کا تو اہل ہے ، بیشک تو بچانے والا اور رحم کرنے والا ہے ، اور رضوان و مغفرت تیرے ہاتھ میں ہی ہے ۔
ملاحظہ کریں : 1635
آج کے وزٹر : 161548
کل کے وزٹر : 285904
تمام وزٹر کی تعداد : 120906080
|