امام حسین علیہ السلام کی زیارت سے رزق اور عمر میں اضافہ
امام حسین علیہ السلام کی زیارت سے رزق اور عمر میں اضافہ
عبد الملک خثعمی نے امام صادق علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا :
’’يا عبدالملك لا تدع زيارة الحسين بن علي عليهما السلام ومر أصحابك بذلك، يمد اللَّه في عمرك ويزيد اللَّه في رزقك، ويحييك اللَّه سعيداً ولا تموت الا سعيداً ويكتب سعيداً.[1]
اے عبد الملک ! حسین بن علی علیہما السلام کی زیارت ترک نہ کرو اور اپنے اصحاب کو اس کا حکم دو ، خداوند متعال تمہاری عمر کو طولانی اور تمہارے رزق میں اضافہ فرمائے گا اور خداوند تمہیں زندگی میں سعادت مند بنائے گا اور سعادت کے بغیر نہیں مرو گے اور تمہارا نام سعادت مند وں میں لکھاجائے گا ۔
بازدید : 2361
بازديد امروز : 214882
بازديد ديروز : 273973
بازديد کل : 120350397
|