الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
۱۸ ۔ اٹھارہویں زیارت

(۱۸)

اٹھارہویں زیارت

کتاب ’’ کامل الزیارات‘‘ میں ابو ہمّام نے  امام جعفر صادق علیہ السلام نے روایت کیا ہے کہ آپ  نے فرمایا :

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا عَبْدِاللهِ، لَعَنَ اللهُ مَنْ قَتَلَكَ، وَلَعَنَ اللهُ مَنْ شَرِكَ‏ في دَمِكَ، وَمَنْ بَلَغَهُ ذَلِكَ فَرَضِيَ بِهِ، وَأَنَا إِلَى اللهِ مِنْهُمْ بَري‏ءٌ.[1]

اے ابا عبد اللہ آپ پر سلام ہو ،  خدا اس پر لعنت کرے جس نے آپ کو قتل کیا،  اور خدا اس پر لعنت کرے جو آپ کا خون بہانے میں شریک ہوا ، اور جس تک آپ کے قتل کی خبر پہنچی اور وہ اس پر راضی ہوا ،  میں خدا کی جانب ؛ ان سے بیزار ہوں۔

 


[1] ۔ كامل الزيارات: 392 ح22.

زيارة : 805
اليوم : 218497
الامس : 226086
مجموع الکل للزائرین : 147553348
مجموع الکل للزائرین : 101135012