ادینگتون کی غلطی
ادینگتون کی غلطی
یہ برطانیہ کا مشہور ماہرطبعیات تھا ۔جو ١٩٤٤ء میں فوت ہوا ۔ اس نے گزشتہ صدی کے آغاز اور اپنے جوانی کے عالم میں کہا تھا کہ اسّی بار اسی عدد کو خود اس سے ضرب دینے سے دنیا میں موجود ایٹم کی تعداد حاصل ہو جائے گی۔جس دن اس نے ریاضی کے اس فارمولا کی مدد سے دنیا میں موجودایٹم کی تعداد کا حساب لگایا ،اس وقت منجّمین کا عقیدہ تھا کہ کہکشاؤں کی تعداد تقریباََ ایک ملین کے قریب ہے۔([1])
[1] ۔ مغز متفکر جھان شیعہ:٣٦٧
ملاحظہ کریں : 8461
آج کے وزٹر : 219884
کل کے وزٹر : 243717
تمام وزٹر کی تعداد : 120081428
|