تجربہ سے سبق سیکھیں
تجربہ سے سبق سیکھیں
ہماری زندگی میں اچھے برے ، تلخ اور شیرین تجربات ہماری زندگی کو بہتری کی جانب لے جاتے ہیں ۔ یہ ہمارے مستقبل کے لئے عبرت کے بہترین درس ہیں تاکہ ہم ان کے ذریعہ گزشتہ اشتبا ہات کو تکرار نہ کریں اور مستقبل میں مفید برنا موں سے مطلع ہو سکیں ۔ اگر ہم تجربہ سے سبق نہ سیکھیں تو پھر ہم کس بر نامہ سے بہرہ مند ہو سکتے ہیں ؟
حضرت امیر المو منین (ع) فرما تے ہیں :
'' من لم ینفعہ اللّٰہ با لبلاء و التجارب لم ینتفع بشی ئٍ من العظة ''([1])
خدا جسے مصائب و مشکلات اور تجر بہ کے ذریعہ نفع نہ پہچائے وہ کسی بھی وعظ و نصیحت سے مستفید نہیں ہو سکتا ۔
اس بناء پر مشکلات ، مصیبتوں اور حاصل ہونے والے تجربے سے بہترین طور پر استفادہ کریں اور اپنے کو بہتر زند گی کے لئے آمادہ کریں ۔
بازدید : 8779
بازديد امروز : 44365
بازديد ديروز : 164145
بازديد کل : 118019724
|