Imam Shadiq As: seandainya Zaman itu aku alami maka seluruh hari dalam hidupku akan berkhidmat kepadanya (Imam Mahdi As
دشمنوں کی جانب سے اپنی آخری شکست کا اعتراف کرنا

دشمنوں کی جانب سے اپنی آخری شکست کا اعتراف کرنا

دشمن بخوبی جانتے ہیں کہ آخر کار ایک عظیم اور طاقتور قدرت انہیں موت کے منہ میں کھینچ کر لے جائے گی اور ان کے لئے کوئی راہِ فرار نہیں ہو گا،ان میں اس الٰہی قوت کے خلاف کسی طرح کی مزاحمت کرنے کی طاقت نہیں ہے  اور دنیا کے تمام ظالم  و جابر چون و چرا کئے بغیر ذلیل و خوار ہوں گے اور اپنے شرمناک کرتوتوں کی سزا بھگتیں گے۔ البتہ دشمنوں کا خیال ہے کہ اگرچہ وہ اس عظیم طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتے لیکن وہ روزِ  انتقام کے آنے میں تأخیر ایجاد کر سکتے ہیں۔

اس بات کو مزید واضح کرنے کے لئے ہم آپ کی توجہ چند غیر ملکی سیاست دانوں کے اقوال کی طرف مبذول کراتے ہیں:

«عنقریب حقیقی اسلام کی عظیم طاقت پوری دنیا کو فتح کر لے گی اور ہم میں  اس کے خلاف کسی طرح کی مزاحمت کرنے کی طاقت نہیں ہے، لیکن ہم اس دن کی آمد میں تأخیر ایجاد کر سکتے ہیں»۔[1]

 


[1] ۔ ر ك : الشباب هم انصار المهدى علیه السلام: 105 .

Mengunjungi : 709
Pengunjung hari ini : 66148
Total Pengunjung : 109822
Total Pengunjung : 136666524
Total Pengunjung : 94185317