حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
٢۔ اہلبیت علیھم السلام کے محبوں سے محبت

٢۔ اہلبیت علیھم السلام کے محبوں سے محبت

صرف اہلبیت اطہار علیھم لسلام سے محبت و دوستی ہی کافی نہیں ہے بلکہ ان سے محبت کے بعد ان بزرگ ہستیوں سے محبت کرنے والوں سے بھی محبت کرنی چاہئے۔

حضرت پیغمبر اکرمۖ فرماتے ہیں: 

''أََحِبُّوْا مَوٰالِیْنٰا مَعَ حُبِّکُمْ لِآلِنٰا''([1])

ہمارے محبوں سے بھی ویسی محبت کرو جیسی محبت ہمارے خاندان سے کرتے ہو۔

 

کیونکہ ان کے محبوں سے محبت ان سے محبت کا لازمہ ہے۔

 


[1]۔ بحار الانوار:ج۷ص۵۷

 

 

 

    ملاحظہ کریں : 2368
    آج کے وزٹر : 166049
    کل کے وزٹر : 202063
    تمام وزٹر کی تعداد : 166601823
    تمام وزٹر کی تعداد : 122797065