حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
ماہ رمضان کی آخری رات امام حسین علیه السلام کی زیارت کا استحباب

 ماہ رمضان کی آخری رات امام حسین علیه السلام کی زیارت کا استحباب

سید بن طاووس ؒ کہتے ہیں : ماه رمضان کی آخری رات کے اعمال میں سے ایک حضرت ابا عبد اللّه الحسین علیه السلام کی زیارت ہے ۔[1]

نیز علّامه مجلسی ؒ کہتے ہیں : ماه رمضان کی آخری رات غسل کرنا اور حضرت ابا عبد الله الحسین علیه السلام کی زیارت مستحب ہے۔ [2]

 


[1] ۔ آداب وادعيه ماه رمضان: 500.

[2] ۔ زاد المعاد: 190..

    ملاحظہ کریں : 933
    آج کے وزٹر : 0
    کل کے وزٹر : 208321
    تمام وزٹر کی تعداد : 166686325
    تمام وزٹر کی تعداد : 122839338