حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۶ ـ شب عاشورا میں نماز

۱۶ ـ شب عاشورا میں نماز

ابن عبّاس کہتے ہیں: رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: جو شخص عاشور کی رات آخر شب چار رکعت نماز پڑھے کہ جس کی ہر رکعت میں دس دس مرتبہ سورۀ «حمد» ، «آیت الکرسی»، سورۀ توحید «قل هو الله أحد» ، سورۂ  فلق «قل أعوذ برب الفلق» اور سورۂ ناس «قل أعوذ برب الناس»  پڑھے اور نمازکے سلام کے بعد سو  مرتبه سورۀ  توحید «قل هو الله أحد» پڑھے تو خداوند  متعال اس کے لئے جنت میں نور سے ایک کروڑ شهر بنائے گا ۔[1]



[1] الاقبال: 29.

 

    ملاحظہ کریں : 1523
    آج کے وزٹر : 160862
    کل کے وزٹر : 263717
    تمام وزٹر کی تعداد : 150971737
    تمام وزٹر کی تعداد : 105906500