حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
جامعہ المصطفی کے علمی مقابلوں میں (صحیفہ رضویہ) کی دوسری پوزیشن

جامعہ المصطفی کے علمی مقابلوں  میں

کتاب (صحیفہ رضویہ) کی دوسری پوزیشن

 

جامعہ  المصطفی  قم  میں  اس  سال  علمی  مقبلوں  کا  انعقاد  کیا  گیا  جس  میں  کتاب  صحیفہ  رضویہ  (اردو) نے  دوسری  پوزیشن  حاصل  کی۔

 

 

ملاحظہ کریں : 6292
آج کے وزٹر : 113229
کل کے وزٹر : 299320
تمام وزٹر کی تعداد : 150350991
تمام وزٹر کی تعداد : 105595149