الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
انتساب

 

انتساب

السَّلام عَلَیکِ یَا فٰاطمةَ الزَّھراء

یَا بِنْتَ رَسُول اللّٰہ یَا قُرَّةَ عَینِ الْمُصْطَفٰی

ولایت و امامت کے دفاع میں شہید ہونے والی اسلام کی اس پہلوشکستہ بی بی کے نام جنہوں نے دفاع ولایت کی خاطر ایسے ایسے مصائب برداشت کئے کہ اگر روشن دنوں پر پڑتے تو وہ سیاہ راتوں میں تبدیل ہو جاتے اور جن کے بارے میں امام کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

نّ فَاطِمةَ صدیْقَة  شَھِیْدَة''

 

    زيارة : 12121
    اليوم : 0
    الامس : 80752
    مجموع الکل للزائرین : 135191039
    مجموع الکل للزائرین : 93444695