الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
حضرت بقیة اللہ الاعظم (عج) کا تابناک نور

حضرت بقیة اللہ الاعظم (عج) کا تابناک نور

اس زمانے کے مہم تحوّلات  و تغیّرات میں سے ایک حضرت بقیة اللہ الاعظم (عج) کا تابناک نور ہے کہ جو  پوری کائنات پر پھیلا ہوگا اور جو دنیا کو سورج کے نور سے بھی بے نیاز کردے گا۔

جس طرح سورج کا نور دنیا کے ذرات پر مہم ،حیاتی اور لازمی اثرات مرتب کرتا ہے۔ اسی طرح   اس زمانے میں ظاہر ہونے والاحضرت بقیة اللہ الاعظم (عج)  (جو نور اللہ ہیں) کا تابناک و درخشاں نور پورے عالم میں عظیم تحوّلات کو جنم دے گا ۔جو عالم ِ خاکی کو عالم ِ پاکی میں تبدیل کردے گا۔

 

    زيارة : 8909
    اليوم : 151797
    الامس : 243717
    مجموع الکل للزائرین : 162241468
    مجموع الکل للزائرین : 120013340