الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
قیامت کے دن زائرِ حسین علیہ السلام کا شفاعت کرنا
قیامت کے دن زائرِ حسین علیہ السلام کا شفاعت کرنا

سیف تمّار کہتے ہیں : میں نے امام صادق علیہ السلام سے سنا کہ آپ نے فرمایا :

’’ زائر الحسين‏عليه السلام مشفّع يوم القيامة لمائة رجل كلهم قد وجبت لهم النار ممّن كان في ‏الدنيا من المسرفين. ‘‘ [1]

کل قیامت کے دن امام حسین علیہ السلام کا زائر سو جہنمی افراد کی شفاعت کرے گا کہ جو سب کے سب دنیا میں مسرفین تھے ، اور ان (زائر حسین علیہ السلام ) کی شفاعت قبول کی جائے گی ۔

 


[1] ۔ كامل الزيارات: 309 ح2، بحار الأنوار :۱۰۱ / 77  ح36، المستدرك: ۱۰/253 ح45.

 

    زيارة : 1475
    اليوم : 66844
    الامس : 301136
    مجموع الکل للزائرین : 147852204
    مجموع الکل للزائرین : 101284491