حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
تربت کو فروخت کرنا جائز نہیں

تربت کو فروخت کرنا جائز نہیں

ابن قولویه نےکتاب ’’ کامل الزیارات‘‘ میں حسین بن مہران فارسی کی حدیث میں محمد ابن ابی یسار اور یعقوب بن یزید سے نقل کیا ہے کہ امام صادق علیہ السلام نے فرمایا :

من باع طين قبر الحسين ‏عليه السلام فإنّه يبيع لحم الحسين ‏عليه السلام ويشتريه. [1]

جو شخص امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کی خاک بیچے تو بیشک اس نے امام حسین علیہ السلام کا گوشت بیچا اور خریدا ۔

 


[1]  ۔ کامل الزیارات: 479 ح 5 ، بحار الأنوار : 101 / 130 ح49.

    ملاحظہ کریں : 904
    آج کے وزٹر : 34664
    کل کے وزٹر : 301136
    تمام وزٹر کی تعداد : 147787882
    تمام وزٹر کی تعداد : 101252310