الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
عزاداری میں معرفت

عزاداری میں معرفت

ہمیں اس نکتہ پر توجہ کرنی  چاہئے کہ جس طرح زیارت میں زائر کی جتنی زیادہ معرفت ہو گی ، اس کے زیارت کےآثار اور اثرات اتنے ہی زیادہ ہوں گے ، اسی طرح عزاداری میں بھی عزادار کی جتنی زیادہ معرفت ہو گی ، اس کی عزادی کے اثرات اتنے ہی زیادہ ہوں گے ۔

امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی عظمت کو درک کرنا اور کائنات پر اس کے اثرات کے بارے میں غور و فکر کرنا ،عزاداری میں عزادار کی معرفت کی دلیل ہے ۔  

    زيارة : 355
    اليوم : 33897
    الامس : 301136
    مجموع الکل للزائرین : 147786348
    مجموع الکل للزائرین : 101251543