امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
۱۹ ـ امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر اور راہِ دور سے عاشورا کے دن کی نماز

19 ـ امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر اور راہِ دور سے

عاشورا کے دن کی نماز 

شیخ مفیدؒ فرماتے ہیں :عاشورا کے دن کی نماز دو رکعت ہے  اور جو شخص  امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر میں حاضر نہ ہو ( اور جہاں کہیں بھی ہو) ، دو رکعت نماز پڑھے  اور پھر ان کے روضۂ منورہ کی طرف اشارہ کر کے آپ کی خدمت میں سلام کرے ۔[1]



[1] الاشراف: 30.

 

    بازدید : 1516
    بازديد امروز : 79185
    بازديد ديروز : 301136
    بازديد کل : 147876874
    بازديد کل : 101296837