امام حسین علیہ السلام کی زیارت افضل اعمال
امام حسین علیہ السلام کی زیارت افضل اعمال
ابو خدیجہ کہتے ہیں کہ میں نے امام صادق علیہ السلام سے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے بارے میں پو چھا تو آپ نے فرمایا :
انّه أفضل ما يكون من الأعمال. [1]
امام حسین علیہ السلام کی زیارت اعمال میں سب سے افضل ہے ۔
بازدید : 2321
بازديد امروز : 72381
بازديد ديروز : 243717
بازديد کل : 119933923
|