امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
۱۳ سورهٔ عادیات

(۱۳)

سورهٔ عادیات

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

وَالْعادِياتِ ضَبْحاً (1) فَالْمُورِياتِ قَدْحاً (2) فَالْمُغيراتِ صُبْحاً (3) فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعاً (4) فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعاً (5) إِنَّ الْإِنْسانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ (6) وَإِنَّهُ عَلى ذلِكَ لَشَهيدٌ (7) وَإِنَّهُ لِحُبِّ ا لْخَيْرِ لَشَديدٌ (8)  أَفَلا يَعْلَمُ إِذا بُعْثِرَ ما فِى الْقُبُورِ  (9)  وَحُصِّلَ ما فِى الصُّدُورِ (10) إِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَخَبيرٌ (11)

خدائے  رحمن و رحیم کے نام سے

فراٹے بھرتے ہوئے تیز رفتار گھوڑوں کی قسم lجوٹا پ مار کر چنگاریاں اڑانے والے ہیں lپھر صبح دم حملہ کرنے والے ہیں lپھر غبار جنگ اڑانے والے نہیں lاور دشمن کی جمعیت میں در آنے والے ہیں l بے شک انسان اپنے پروردگار کے لئے بڑا ناشکرا ہے l اور وہ خود بھی اس بات کا گواہ ہے l اور وہ مال کی محبت میں بہت سخت ہے l کیا اسے نہیں معلوم ہے کہ جب مفِدوں کو قبروں سے نکالا جائے گا l اور دل کے رازوں کو ظاہر کردیا جائے گا l تو ان کا پروردگار اس دن کے حالات سے خوب باخبر ہوگاl

    بازدید : 1137
    بازديد امروز : 0
    بازديد ديروز : 262462
    بازديد کل : 162462749
    بازديد کل : 120124004