الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
غنی و فقیر کے لئے زیادہ سے زیادہ کتنی مدت تک امام حسین علیہ السلام کی زیارت کو ترک کرنا جائز ہے؟

غنی و فقیر کے لئے زیادہ سے زیادہ  کتنی مدت تک

 امام حسین علیہ السلام کی زیارت کو ترک کرنا جائز ہے؟

ابو ایوب نے امام صادق علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا :

حقّ على الغني أن يأتي قبر الحسين‏ عليه السلام في السنة مرّتين، وحقّ على الفقير أن يأتيه ‏في السنة مرّة. [1]

غنی پر لازم ہے کہ وہ سال میں دو مرتبہ اور فقیر ایک مرتبہ امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کی زیارت کے لئے جائے ۔

 


[1] ۔ کامل الزیارات : ۴۹۰ ح ۱ .

 

    زيارة : 1909
    اليوم : 77279
    الامس : 228689
    مجموع الکل للزائرین : 168212291
    مجموع الکل للزائرین : 123821184