حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
آٹھواں باب : انتظار

آٹھواں  باب

انتظار

__________________________________________

حضرت امیر المو منین  علی  علیہ  السلام  فرماتے ہیں :

''أَفْضَلُ عِبٰادَةِ الْمُؤْمِنِ اِنْتِظٰارُ فَرَجِ اللّٰہِ  ''

مومن کی سب سے افضل عبادت یہ ہے کہ وہ اللہ کی طرف سے (سختی اورغم سے)  نجات کے انتظار میں رہے۔

 

ملاحظہ کریں : 3285
آج کے وزٹر : 0
کل کے وزٹر : 236130
تمام وزٹر کی تعداد : 154207946
تمام وزٹر کی تعداد : 110288005