عزاداری میں معرفت
عزاداری میں معرفت
ہمیں اس نکتہ پر توجہ کرنی چاہئے کہ جس طرح زیارت میں زائر کی جتنی زیادہ معرفت ہو گی ، اس کے زیارت کےآثار اور اثرات اتنے ہی زیادہ ہوں گے ، اسی طرح عزاداری میں بھی عزادار کی جتنی زیادہ معرفت ہو گی ، اس کی عزادی کے اثرات اتنے ہی زیادہ ہوں گے ۔
امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی عظمت کو درک کرنا اور کائنات پر اس کے اثرات کے بارے میں غور و فکر کرنا ،عزاداری میں عزادار کی معرفت کی دلیل ہے ۔
ملاحظہ کریں : 821
آج کے وزٹر : 115678
کل کے وزٹر : 202063
تمام وزٹر کی تعداد : 122746694
|