حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
٣۔ حس ذائقہ

٣۔ حس ذائقہ

حس ذائقہ بھی حصول علم کے لئے مؤثر ثابت ہو سکتی ہے۔اولیاء خدا سے نقل ہونے والے واقعات میں تصریح ہوئی ہے کہ وہ کھانا کھانے سے، اس کے پکانے والے کے حالات سے آگاہ ہو جاتے اور اس کی خبر دیتے تھے۔

اس بناء پر حواس خمسہ کے قدرت مند ہونے اور( نہ صرف آنکھوں اور کانوں سے)  ان سب کی حقیقی و واقعی حیات حاصل ہونے سے انسان ان سب کو علم کے حصول کا ذریعہ قرار دے سکتا ہے۔ اسی طرح انسان باطنی حواس کے ذریعے سے بھی علم حاصل کرسکتا ہے۔

 

    ملاحظہ کریں : 9490
    آج کے وزٹر : 183658
    کل کے وزٹر : 237545
    تمام وزٹر کی تعداد : 170325042
    تمام وزٹر کی تعداد : 125360046