حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
تیسراباب : عبادت و بندگی

تیسراباب

عبادت  و  بندگی

____________________________

 

حضرت امیر المو منین  علی  علیہ  السلام  فرماتے ہیں :

'' اِذٰا أَحَبَّ اللّٰہُ عَبْداً أَلْھَمَہُ حُسْنَ الْعِبٰادَةِ ''

جب بھی خدا کسی بندے کو دوست رکھتا ہے  تو اس پر اچھی طرح سے عبادت کرنے کا طریقہ الہام کر دیتاہے ۔

 

ملاحظہ کریں : 2962
آج کے وزٹر : 138698
کل کے وزٹر : 162937
تمام وزٹر کی تعداد : 141562272
تمام وزٹر کی تعداد : 97650572