حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۲۲ ـ تیسری شعبان کی رات نماز

۲۲ ـ تیسری شعبان کی رات نماز

محدّث قمّی کہتے ہیں :تین شعبان المعظم کی رات حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کی ولادت کی رات ہے  اور اس رات میں دو رکعت نماز وارد ہوئی ہے  کہ جس کی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورۂ حمد اور پچیس مرتبہ سورۂ توحید پڑھی جائے ۔[1]

 


[1] وقایع الأیام: ص337.

 

    ملاحظہ کریں : 1455
    آج کے وزٹر : 41532
    کل کے وزٹر : 109822
    تمام وزٹر کی تعداد : 136617300
    تمام وزٹر کی تعداد : 94160701