حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۲ ـ امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی نماز

۲ ـ  امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی نماز

2 ـ حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام کی یہ نماز چار رکعت ہے  ؛ جس کی ہر رکعت میں پچیس مرتبہ سورۂ حمد  اور پچیس مرتبہ سورۂ توحید  پڑھیں  اور سلام کے بعد دو سو مرتبہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر درود بھیجیں ۔ [1]

 


[1]. بلد الامین: 235، المجموع الرائق: 1/424 ، کچھ فرق کے ساتھ .

 

    ملاحظہ کریں : 1329
    آج کے وزٹر : 1968
    کل کے وزٹر : 109822
    تمام وزٹر کی تعداد : 136539110
    تمام وزٹر کی تعداد : 94121137