حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱ ـ امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی نماز

۱ ـ  امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی نماز

1 ـ حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام کی نماز دو رکعت ہے  ؛ جس کی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورۂ حمد اور پچیس مرتبہ سورۂ توحید «قل هو الله احد» پڑھیں ۔ [1]



[1]. الدعوات: ص88، بحارالانوار: ۹۱/ ۱۹۱ ، ذخیرۃ الآخرۃ : ۶۵ .

 

    ملاحظہ کریں : 1362
    آج کے وزٹر : 19765
    کل کے وزٹر : 180834
    تمام وزٹر کی تعداد : 141686047
    تمام وزٹر کی تعداد : 97712473