حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
420075

اللَّهُمَّ کُنْ لِوَلِیِّکَ الحُجَةِ بنِ الحَسَن، صَلَواتُکَ علَیهِ و عَلی آبائِهِ، فِی هَذِهِ السَّاعَةِ وَ فِی کُلِّ سَاعَةٍ، وَلِیّاً وَ حَافِظاً وَ قَائِداً وَ نَاصِراً وَ دَلِیلًا وَ عَیْناً، حَتَّى تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً وَ تُمَتعَهُ فِیهَا طَوِیلا
دعائے«عبرات» کے سلسلہ میں «تالار گفتمان قرآنی» ویب سائٹ میں رپورٹ
کتاب «معاويه» کی پہلی جلد کا انگریزی زبان میں ترجمہ
کتاب «صحیفهٔ مهدیّه» کا دوسرا اردو ترجمہ پاکستان میں منظر عام پر آ گیا
کتاب «إلی الإمام المنتظر عجّل الله تعالی فرجه الشریف» کا پاکستان میں اردو زبان میں ترجمہ و اشاعت
کتاب «محبّت اهل بیت علیهم السلام» کا سندھی زبان میں ترجمہ اور چاپ
کتاب (این است راہ حق) کا پاکستان میں سندھی زبان میں ترجمہ
کتاب (الصحیفہ المبارکہ المھدیہ) کی نئی چاپ میں ۱۲۵۰ سے زائد صفحات
کتاب (اسرار موفقیت) کا نواں ایڈیشن
جامعہ المصطفی کے علمی مقابلوں میں (صحیفہ رضویہ) کی دوسری پوزیشن
پاکستان میں کتابوں کے مقابلوں میں اسرار موفقیت کی تیسری پوزیشن
پاکستانی اخبارات میں کتاب (اسرار موفقیت) کو سراہنا
پاکستانی دانشوروں کا المنجی ویب سائٹ کی چند کتابوں کو سراہنا
ہزاروں افراد کا المنجی ویب سائٹ میں موجود موبائل کتابوں سے استفادہ کرنا
المنجی ویب سائٹ کی کتابوں کو اندرون اور بیرون ملک سراہنا
کتاب (اسرار موفقیت) کے کچھ ابواب کا انڈونیشیائی زبان میں ترجمہ
امام زمانہ عجل الله تعالی فرجه کے لئے دعا کرنے کے سلسلہ میں ہماری کیا ذمہ داری ہے؟
کیا اهل بیت علیهم السلام کی ولایت صرف انسانوں کے لئے ہے یا سب مخلوقات کے لئے؟
کیا ایسی کو ئی روایت ہے کہ امام عصر ارواحنا فداہ کو کو ئی عورت شہید کرے گی اور کیا یہ روایت صحیح ہے؟
اگر اهل بیت علیهم السلام کی ولایت صرف صاحب عقل مخلوقات کے لئے ہے تو پھریہ کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ آل الله کی ولایت تمام ممکنات و مخلوقات کے لئے ہے؟
کيا یہ صحيح ہے که طي الأرض میں مادّيت برطرف ہو جاتی ہے ؟
میں نے اپنی حاجت کے حصول کے لئے بہت زحمت کی اور چلہ کشی بھی کی مگر میری حاجت پوری نہیں ہوئی، اب مجھے کیا کرنا چاہئے ؟
زمانہٴ غیبت میں شیعوں کی اہم زمہ داری بیان فرمائیں؟
کیا امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور میں تعجیل کے لئے دعا کرنا امام زمانہ ارواحنا فداه کے اس جملہ «وأما ظهور الفرج فإنّه إلی الله» سے منافات نہیں رکھتا؟
دعائے غیبت کے اس جملہ (وصبّرنی علی ذلک حتی لا احبّ تعجیل ما اخّرت ولا تأخیر ما عجّلت) کی رو سے ظہور میں تعجیل کے لئے دعا کرنے میں منافات ہیں یا نہیں؟
شیخین کے خلافت کو غصب کرنے کے متعلق کو ئی ایک بہتریں دلیل بیان کریں؟
کیا زیارت آل یس میں «اللهم صلّ علی محمّد حجّتک فی أرضک» سے پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله مراد ہیں یا امام عصر ارواحنا فداه؟
سخت مشکلات کا کیا مثبت کردار ہے؟
کیا زمانہٴ ظهور ظالم و ستمگر نیست و نابود ہو جائیں گے اور کسی قسم کو کوئی ظلم و ستم باقی نہیں رہے گا؟
حضرت ابوطالب کب سے نبوّت پيغمبر اکرم صلى الله عليه وآله کی نبوت پر ایمان رکھتے تھے؟
"دوسری دعا عہد" میں «بحجابک الرومي» سے کیا مراد ہے؟ کیا "حجاب رومي" سے یورپی حجاب مراد ہے؟!
فهرست مطالب
عنوان کتاب
اشک ندامت
(7 ذیحجه) امام محمد باقر علیه السلام کی شہادت (سات ذی الحجہ ۱۱۴ ھ)
(۶ ذیحجه) منصور دوانيقي لعنة الله عليه کی ہلاکت (سنہ ۱۵۸ ہجری)
(۶ ذیحجه) جناب مسلم بن عقيل عليه السلام کا کوفه سے خارج ہونا اور لوگوں کو امام حسين عليه السلام کی طرف دعوت دینا(سنہ۶۰ ہجری)
(6 ذيحجه) امام زمانه عجل الله تعالي فرجه الشريف کا ابونعيم انصاري کو دعاء الحاح تعليم فرمانا
(5 ذيحجه) ايک روايت کے مطابق امام محمد تقي عليه السلام کي شهادت (220 هـ)
(۳ ذیحجه) رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا خدا کے حکم سے ابو بکر کو سورۂ برائت کے ابلاغ سے معزول کرنا اور حج کے مراسم میں اس کے ابلاغ کے لئے امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کو بھیجنا (سنہ ۹ ہجری)
(1 ذیحجه) ایک روایت کے مطابق يزيد بن وليد کی ہلاکت
(1 ذيحجة) ایک رویات کے مطابق حضرت امام علی علیہ السلام کا حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام سے ازدواج (۲ ھ)
ظالمانہ سلطنت کا خاتمہ
سقیفہ سے دشمنی کا آغاز
کئی صدیاں
بحر بیکراں کا ایک قطرہ
اسلامی کیلنڈر
ماه ذی الحجہ 1445
3 ذی الحجہ
1-آخری حج کے لئے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مدینہ سے مکہ پہنچنا (۱۰ ھ) 2-رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا خدا کے حکم سے ابو بکر کو سورۂ برائت کے ابلاغ سے معزول کرنا اور حج کے مراسم میں اس کے ابلاغ کے لئے امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کو بھیجنا (سنہ ۹ ہجری) 3-حضرت ابراهيم خليل علي نبيّنا وآله وعليه السلام کی ولادت(ایک روایت کے مطابق)
4 ذی الحجہ
1-حجۃ الوداع کے اعمال انجام دینے کے لئے پيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله اور آپ کے اصحاب کا مکہ میں داخل ہونا(سنہ۱۰ ہجری) 2-حضرت موسيٰ علیہ السلام کا جادوگروں پر غالب آنے کا دن (شیخ بہائی کے قول کے مطابق روز زينت)
5 ذی الحجہ
1-ایک روایت کے مطابق امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت (۲۲۰ ھ) 2-غزوهٔ ذات السويق ،(ہجرت کے بائیس ماہ بعد)
7 ذی الحجہ
1-امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت (۱۱۴ ھ) 2-حضرت موسي کا جادوگروں پر غالب آنے کا دن (دوسری روایت کے مطابق) 3-جابر انصاري کا امام باقر عليه السلام کی پاس حالت احتضار میں آنا اور حديث صحيفهٔ فاطميه نقل کرنا کہ جس میں ائمهٔ اطهار عليهم السلام ،آپ کی مادر گرامی اور آپ کے بزرگوں کے اسما ذکر ہوئے ہیں منجملہ حضرت نرجس خاتون عليها السلام (سنہ ۱۱۴ ہجری)
8 ذی الحجہ
1-یوم الترویہ اور مراسم حج کا آغاز 2-کاروان امام حسین علیہ السلام کی مکہ مکرمہ سے کوفہ کی طرف روانگی(٦۰ھ) 3-حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کا پہلا حج 4-ذی الحجہ میں مراسم حج کا استقرار(۱۰ ھ) 5-امام موسی کاظم علیہ السلام کو بصرہ کے زندان میں بھیجنا(۱۷۹ ھ) 6-واقعہ فخ اور ایک روایت کے مطابق حسین بن علی بن حسن کی شہادت (۱٦۹ھ)
9 ذی الحجہ
1-روز عرفہ 2-کوفہ میں حضرت مسلم بن عقیل کی شہادت ( ٦۰ ھ) 3-حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کے گھر کے علاوہ سد ابواب کا واقعہ(۲ ھ) 4-کوفہ میں جناب ہانی بن عروه رضوان الله عليه کی شہادت(سنہ ۶۰ ہجری) 5-حجۃ الوداع کے موقع پرپيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کا خطبہ کہ جس میں یہ حديث «بارہ خلیفہ کہ جو قریش سے ہیں » بھی ذکر ہوئی ہے۔(سنہ ۱۰ ہجری) 6-عرفہ کے دن ابوسورهٔ زيدي کا کربلا معلیٰ میں روضۂ حسین میں امام عصر عليه السلام کی خدمت میں حاضر ہو کر شیعہ ہونا 7-امام عصر صلوات الله عليه کی حضرت آية الله العظمي جناب سيد ابوالحسن اصفهاني رحمه الله کو توقیع مبارک،‌ (سنہ ۱۳۶۵ ہجری) 8-امام زمانہ ارواحنا فداه کی سلامتی و نصرت کے لئے امام سجاد علیہ السلام کی عرفہ کے دن دعا
12 ذی الحجہ
1-بنی العباس کے پہلے خلیفہ ابوالعباس سفاح لعنة الله عليه کی ہلاکت (سنہ ۱۳۶ہجری) 2-خانۂ کعبہ میں پیغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کا خطبہ اورآخر الزمان کے حوادث کا تذکرہ (سنہ ۱۰ ہجری)
15 ذی الحجہ
1-امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت (۲۱۲ ھ) 2-لوگوں کا عثمان کے گھر کا محاصرہ کرنا ( سنہ۳۴ ہجری) 3-مأمون الرشيد لعنة الله عليه کے مشاور اور بصرہ کے قاضي يحيي بن اکثم کی ہلاکت (سنہ ۲۴۲ ہجری)
18 ذی الحجہ
1-عید غدیر (۱۰ ھ) 2-عثمان بن عفان کا قتل ہونا(۳۴ ھ) 3-لوگوں کا حضرت امام علی السلام کی بیعت کے لئے اقدام کرنا(۳۵ ھ) 4-عید غدیر کے دن معاويه کی خدا اور رسول خدا صلي الله عليه وآله سے عجیب مخالفت 5-حجۃ الوداع کے موقع پر غدیر کی عظیم عید کے دن پیغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کا خطبہ اورآنحضرت کا امام عصر ارواحنا فداه کے سلسلہ میں بشارت دینا (سنہ ۱۰ ہجری) 6-قتلِ عثمان کے بعد امیر المؤمنین حضرت على علیه السلام کی بیعت کرنے کے لئے لوگوں کے اقدام (سنہ ۳۵ ہجری)
20 ذی الحجہ
1-يزيد بن وليد بن عبدالملک لعنة الله عليهم اجمعين کی ہلاکت (سنہ ۱۲۶ ہجری) 2-امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت
23 ذی الحجہ
1-امام عصر ارواحنا فداه کی طرف سےجناب شيخ مفيد قدّس سرّه کو خط موصول ہونے کی تاریخ (سنہ ۴۱۲ ہجری) 2-حضرت مسلم بن عقيل عليهم السلام کی اولاد کی شہادت
25 ذی الحجہ
1-حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی بیعت(۳۵ھ) 2-قتل عثمان کے بعد حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کی بیعت کرنے کے بعد پہلی نماز جمعہ (سنہ ۳۵ ہجری) 3-ظہور کے سال پچیس ذی القعدہ کو نفس زکيه کا قتل
27 ذی الحجہ
1-امام جعفر الصادق علیہ السلام کے فرزندعلی بن جعفر (صاحب کتاب مسائل علی بن جعفر ) کی وفات اورجو قم میں مدفون ہیں(۲۱۰ ھ) 2-مروان بن محمّد کی ہلاکت (سنہ۱۳۲ ہجری)
29 ذی الحجہ
1-شیخ بہائی کے قول کے مطابق بني العباس لعنة الله عليه کے خلفا میں سے مستعين بالله عباسي کی ہلاکت (سنہ ۲۵۲ ہجری) 2-معاویہ کی ماں هند جگرخور کا واصل جہنم ہونا (سنہ ۱۳ ہجری)
آج کے وزٹر : 0
کل کے وزٹر : 90173
تمام وزٹر کی تعداد : 136495951
تمام وزٹر کی تعداد : 94099521