حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
تربتِ امام حسین علیہ السلام سے برص کا خاتمہ

تربتِ امام حسین علیہ السلام سے برص کا خاتمہ

مرحوم علامه مجلسی قدّس سرّه نے کتاب بحار الأنوار میں نقل کیا ہے : ایک شخص نے امام صادق علیہ السلام سے برص کی شکایت کی ۔ امام صادق علیہ السلام نے اس سے فرمایا :

تھوڑی سی مقدار میں امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کی خاک لو اور اسے آسمان کے پانی  کے ساتھ ملا کر پی لو ۔

اس شخص نے امام صادق علیہ السلام کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق  عمل کیا تو اس کے برص کا مکمل طور پر خاتمہ ہو گیا ۔ [1]

 


[1] ۔ بحار الأنوار: 95 / 80 ح ۵ ۔

    ملاحظہ کریں : 1103
    آج کے وزٹر : 155834
    کل کے وزٹر : 300908
    تمام وزٹر کی تعداد : 165103315
    تمام وزٹر کی تعداد : 122045789