حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۴ ـ واجب اور مستحب نمازوں میں سورۀ فجر پڑھنا

۴ ـ  واجب اور مستحب نمازوں میں سورۀ فجر پڑھنا

داؤد بن فرقد  نے حضرت امام صادق علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا :

اقرؤا سورة الفجر في فرائضكم ونوافلكم؛ فإنّها سورة الحسين بن‏ عليّ‏ عليهما السلام، من قرأها كان مع الحسين بن علي‏ عليهما السلام يوم القيامة في درجته ‏من الجنّة، إنّ الله عزيز حكيم. [1]

  اپنی واجب اور مستحب نمازوں میں سورہ فجر پڑھو ؛ کیونکہ یہ سورۂ امام حسین علیہ السلام ہے ، جو شخص بھی یہ سورہ پڑھے گا ، وہ قیامت کے دن امام حسین علیہ السلام کے ساتھ بہشت میں ہو گا  اور بیشک خداوند عزیز و حکیم ہے ۔

 


[1] بحارالانوار: ج92 ص323 ح1.

 

    ملاحظہ کریں : 1537
    آج کے وزٹر : 23047
    کل کے وزٹر : 164982
    تمام وزٹر کی تعداد : 142022257
    تمام وزٹر کی تعداد : 97903785