حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
١۔ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے پنجشنبہ کے دن کی دعا

(١)

 امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف

کے ظہور کے لئے پنجشنبہ  کے دن کی  دعا 

سید بن طاؤوس  لکھتے ہیں :

پنجشنبہ کے اعمال وو ظائف میں سے ایک یہ ہے کہ اس دن مستحب ہے کہ انسان رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر ہزار مرتبہ صلوات بھیجے  اور اس طرح کہے :

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، َوعَجِّلْ فَرَجَہُمْ. [1]

پروردگارا!محمد و آل محمد پر درود بھیج اور ان کی  راحت و گشائش میں تعجیل فرما۔

 

 

[1] ۔ جمال الاسبوع:١٢١.

    ملاحظہ کریں : 555
    آج کے وزٹر : 61447
    کل کے وزٹر : 194999
    تمام وزٹر کی تعداد : 161574806
    تمام وزٹر کی تعداد : 119497009