١۔ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے پنجشنبہ کے دن کی دعا
(١)
امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف
کے ظہور کے لئے پنجشنبہ کے دن کی دعا
سید بن طاؤوس لکھتے ہیں :
پنجشنبہ کے اعمال وو ظائف میں سے ایک یہ ہے کہ اس دن مستحب ہے کہ انسان رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر ہزار مرتبہ صلوات بھیجے اور اس طرح کہے :
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، َوعَجِّلْ فَرَجَہُمْ. [1]
پروردگارا!محمد و آل محمد پر درود بھیج اور ان کی راحت و گشائش میں تعجیل فرما۔
[1] ۔ جمال الاسبوع:١٢١.
بازدید : 830
بازديد امروز : 29103
بازديد ديروز : 43348
بازديد کل : 133967214
|