حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
پوزیدونیوس کا اشتباہ

پوزیدونیوس کا اشتباہ

پوزیدونیوس ایک فلسفی تھا جو سو سال قبل مسیح میں مغربی اسپین میں ایک گروہ کی قیادت کرتا تھا ۔ وہ یہ دیکھنا چاہتا تھا کہ غروب کے وقت جب بھی سورج بحر اوقیانوس میں غروب ہوتا ہے تو کیا اس میں ''فیش'' کی آواز پیدا ہوتی ہے۔([1])

 


[1] ۔ جھان در  ٥٠٠سال آیندہ:٢٤٠ 

 

    ملاحظہ کریں : 8395
    آج کے وزٹر : 18783
    کل کے وزٹر : 217442
    تمام وزٹر کی تعداد : 161100851
    تمام وزٹر کی تعداد : 119197893