ظہور کے زمانے کی معرفت
ظہور کے زمانے کی معرفت
ظہور کے زمانے میں دنیا کی حالت سے آشنائی اور وہ عظیم تبدیلی جو اس زمانے میں پیش آئے گی انسان کو مسئلہ انتظار کی طرف بلاتی ہے وہ حیرت انگیز تبدیلی کہ جو پوری دنیا اور تمام انسانوں میں پیدا ہوگی ۔ انسان اور دنیا کو ایک اور شکل میں جلوہ گر بنا دے گی ۔
ملاحظہ کریں : 2541
آج کے وزٹر : 21727
کل کے وزٹر : 273973
تمام وزٹر کی تعداد : 120157242
|