حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
٢۔ اہلبیت علیھم السلام کے محبوں سے محبت

٢۔ اہلبیت علیھم السلام کے محبوں سے محبت

صرف اہلبیت اطہار علیھم لسلام سے محبت و دوستی ہی کافی نہیں ہے بلکہ ان سے محبت کے بعد ان بزرگ ہستیوں سے محبت کرنے والوں سے بھی محبت کرنی چاہئے۔

حضرت پیغمبر اکرمۖ فرماتے ہیں: 

''أََحِبُّوْا مَوٰالِیْنٰا مَعَ حُبِّکُمْ لِآلِنٰا''([1])

ہمارے محبوں سے بھی ویسی محبت کرو جیسی محبت ہمارے خاندان سے کرتے ہو۔

 

کیونکہ ان کے محبوں سے محبت ان سے محبت کا لازمہ ہے۔

 


[1]۔ بحار الانوار:ج۷ص۵۷

 

 

 

    ملاحظہ کریں : 2134
    آج کے وزٹر : 213896
    کل کے وزٹر : 301789
    تمام وزٹر کی تعداد : 145952383
    تمام وزٹر کی تعداد : 100333842