حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۱ ۔ سورۂ قدر

(۱۱)

سورهٔ قدر

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

إِنَّآ أَنْزَلْناهُ فى لَيْلَةِ الْقَدْرِ (1) وَمآ أَدْراكَ ما لَيْلَةُ الْقَدْرِ (2) لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ (3) تَنَزَّلُ الْمَلآئِكَةُ وَالرُّوحُ فيها بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ (4) سَلامٌ هِىَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ (5)

خدائے رحمن و رحیم  کے نام سے

بیشک ہم نے اسے شب قدر میں نازل کیا l اور آپ کیا جانیں یہ شب قدر کیا چیز ہے l شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہےl اس میں ملائکہ اور روح القدس خدا کے اذن سے تمام امور لے کر نازل ہوتے ہیں l یہ رات طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے l

    ملاحظہ کریں : 923
    آج کے وزٹر : 216920
    کل کے وزٹر : 301789
    تمام وزٹر کی تعداد : 145958429
    تمام وزٹر کی تعداد : 100336865