امام حسين علیہ السلام کی عزا کا انعقاد اور ان میں خدمت کرنا
امام حسين علیہ السلام کی عزا کا انعقاد اور ان میں خدمت کرنا
یہاں یہ نکتہ بیان کرنا ضروری ہے کہ جس طرح عزادار اور مجالس عزا کا انعقاد کرنے والوں پر امام حسین علیہ السلام کا خاص لطف و کرم اور عنایات ہوتی ہیں ، اسی طرح مجالس عزا میں خدمت کرنے والوں پر بھی امام حسین علیہ السلام کی خاص عنایات ہوتی ہیں اور جس طرح زیارات کے دوران زائرین کی خدمت کرنے والوں کے لئے اجر عظیم ہے ، اسی طرح عزاداروں کی خدمت کرنے والوں کے لئے بھی خاص اجر اور عنایات ہیں ۔
ملاحظہ کریں : 509
آج کے وزٹر : 138114
کل کے وزٹر : 309429
تمام وزٹر کی تعداد : 116748628
|