Imam Shadiq As: seandainya Zaman itu aku alami maka seluruh hari dalam hidupku akan berkhidmat kepadanya (Imam Mahdi As
اربعین کے دن حضرت عباس بن علی علیہما السلام کی زیارت

اربعین کے دن

حضرت عباس بن علی علیہما السلام کی زیارت

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا الْقَاسِمِ، اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا عَبَّاسَ بْنَ عَلِيٍّ، اَلسَّلاَمُ‏ عَلَيْكَ يَابْنَ أَمِيرِالْمُؤْمِنِينَ، أَشْهَدُ لَقَدْ بَالَغْتَ فِي النَّصِيحَةِ، وَأَدَّيْتَ ‏الْأَمَانَةَ، وَجَاهَدْتَ عَدُوَّكَ وَعَدُوَّ أَخِيكَ، فَصَلَوَاتُ اللهِ عَلَى رُوحِكَ ‏الطَّيِّبَةِ، وَجَزَاكَ اللَهُ مِنْ أَخٍ خَيْراً.

سلام ہو آپ پر اے ابا القاسم، سلام ہو آپ پر اے عباس بن علی، سلام ہو آپ پر اے فرزند امیر المؤمنین ، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے اخلاص کی  راہ میں مکمل کوشش کی ، اور امانت ادا کی ، اور آپ نے اپنے اور اپنے بھائی کے دشمن سے جنگ کی ، آپ کی پاک روح پر خدا کا درود ہو ، اور خدا وند آپ کو بھائی کی جانب سے جزائے خیر دے ۔

پھر انہوں نے دو رکعت نماز پڑھی اور خدا کی بارگاہ میں راز و نیاز کرنے کے بعد چلے گئے ۔ [1]

 


[1] ۔ مصباح الزائر: 286، نیز  علاّمه مجلسی علیہ الرحمہ نے اسے بحار الأنوار: 329/101 ح1 میں نقل کیا ہے، منهاج العارفين: 379، مفتاح الجنّات:626/2.

    Mengunjungi : 930
    Pengunjung hari ini : 85404
    Total Pengunjung : 273973
    Total Pengunjung : 162654889
    Total Pengunjung : 120220918