۱۶ ۔ سورهٔ نصر
(۱۶)
سورهٔ نصر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
إِذَا جَآءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ (1) وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجاً (2) فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّاباً (3)
خدائے رحمن و رحیم کے نام سے
جب خدا کی مدد اور فتح کی منزل آجائے گیl اور آپ دیکھیں گے کہ لوگ دین خدا میں فوج در فوج داخل ہورہے ہیں l تو اپنے رب کی حمد کی تسبیح کریں او راس سے استغفار کریں کہ وہ بہت زیادہ توبہ قبول کرنے والا ہےl
ملاحظہ کریں : 899
آج کے وزٹر : 224280
کل کے وزٹر : 226086
تمام وزٹر کی تعداد : 101140791
|