حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۷ ـ خدا پر توکّل کے باب میں امام حسین علیہ السلام کی دعا

۷ ـ خدا پر توکّل کے باب میں امام حسین علیہ السلام کی دعا

امام حسین علیہ السلام  نے کربلا کی زمین پر فرمایا :

رَبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِير.

پروردگارا ! ہم نے تجھ پر توکّل کیا اور تیری طرف ہی پلٹنا ہے ۔[1]

 


[1] دور الائمّة والأنبیاء: في واقعة کربلا: ص۴۳.

 

    ملاحظہ کریں : 1238
    آج کے وزٹر : 0
    کل کے وزٹر : 263109
    تمام وزٹر کی تعداد : 147642549
    تمام وزٹر کی تعداد : 101179619