حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۶ ـ تربت اٹھاتے وقت کی ایک اور دعا

۶ ـ تربت اٹھاتے وقت کی ایک اور  دعا

حضرت امام صادق علیه السلام روایت ہوا ہے کہ آپ نے فرمایا : جب تم تربت اٹھاؤ تو کہو :

بِسْمِ اللهِ، أَللَّهُمَّ بِحَقِّ هَذِهِ التُّرْبَةِ الطَّاهِرَةِ، وَبِحَقِّ هَذِهِ التُرْبَةِ الطَّيِّبَةِ، وَبِحَقِّ هَذَا الْوَصِيِّ الَّذِي تُوَارِيهِ، وَبِحَقِّ جَدِّهِ وَأَخِيهِ وَاُمِّهِ وَأَبِيهِ، وَالْمَلاَئِكَةِ الَّذِينَ يَحُفُّونَ بِهِ، وَالْمَلاَئِكَةِ الْعُكُوفِ عَلَى قَبْرِ وَلِيِّكَ، يَنْتَظِرُونَ نَصْرَهُ، صَلَوَاتُ اللهِ عَلَيْهِمْ أَجْمَعِينَ، إِجْعَلْ لِي فِيهِ شِفَاءً مِنْ‏ كُلِّ دَاءٍ، وَأَمَاناً مِنْ كُلِّ خَوْفٍ، وَعِزّاً مِنْ كُلِّ ذُلٍّ، وَأَوْسِعْ بِهِ رِزْقِي، وَأَصِحَّ جِسْمِي. [1]

خداکے نام سے ، خدایا ! اس پاک تربت کے حق ، اور اس طیب تربت کے حق ، اور اس میں موجود وصی کے حق ، اور ان کے جد اور ان کے بھائی اور ان کی والدہ اور ان کے والد اور ان ملائکہ کے حق کے واسطے سے جنہوں نے ان کا احاطہ کیا ہے ، اور تیرے ولی کی قبر کے کنارے اعتکاف کرنے والے ان ملائکہ کے حق کے واسطے سے جو ان کی نصرت کا انتظار کر رہے ہیں ، ان سب پر خدا کا درود ہو ، میرے لئے اس میں ہر درد سے شفاء ، ہر خوف میں امان ، ہر ذلت میں عزت قرار دے ، اور اس کی برکت سے میرے رزق میں وسعت اور میرے جسم میں صحت و سلامتی عطا فرما ۔

 


[1] ۔ كامل الزيارات: 472 ح8، الكافي: 589/7 ح4 ، كتابٌ في الأدعية والزيارات (مخطوط) : 257، علامہ مجلسی نے اسے بحار الأنوار میں نقل کیا ہے : 128/101 ح37 ، الإستشفاء بالتّربة الشريفة الحسينيّة: 68 کچھ فرق کے ساتھ .

    ملاحظہ کریں : 713
    آج کے وزٹر : 54624
    کل کے وزٹر : 165136
    تمام وزٹر کی تعداد : 141069289
    تمام وزٹر کی تعداد : 97403561