Imam sadIiq: IF I Percieve his time I will serve him in all of my life days
خاندان نبوت علیہم السلام کی نظر میں مستقبل میں علمی ترقی

خاندان نبوت علیہم السلام کی نظر میں مستقبل میں علمی ترقی

اب ہم ایسی روایت بیان کرتے ہیں کہ جو متعدد طرق سے نقل ہوئی ہے ۔ جو اس زمانے میں پوری کائنات کے لوگوں اور تمام شیعوں میں علم و دانش کی وسعت کی گواہ ہے ۔ اما م صادق علیہ السلام  فرماتے ہیں:

'' العلم سبعة و عشرون حرفاً، فجمیع ما جاء ت بہ الرسل حرفان، فلم یعرف الناس حتی الیوم غیر الحرفین، فاذا قام قائمنا اخرج الخمسة والعشرون حرفاً،فبثھا فی الناس، و ضمّ الیھا الحرفین،حتی یبثھا سبعة و عشرین حرفا ''([1])

علم کے ستائیس(٢٧) حروف ہیں، جو تمام پیغمبر لائے وہ دو حروف ہیں۔آج تک لوگ ان دو حروف کے علاوہ کچھ نہیں جانتے ،جب قائم علیہ السلام  قیام کریں گے تو وہ بقیہ پچیس (٢٥) حروف خارج کرکے لوگوں میں پھیلائیں گے اور وہ دیگر دو حرف کا بھی اضافہ کریں گے تاکہ پورے ستائیس (٢٧) حروف لوگوں کے درمیان پھیل جائیں۔

 


[1] ۔ بحارالانوار: ج۵۲ ص۳۳٦، مختصر البصائر: ٣٢٥، نوادرالاخبار:٢٧٨، الخرائج:٨٤٢
 

 

    Visit : 7965
    Today’s viewers : 0
    Yesterday’s viewers : 137641
    Total viewers : 142896611
    Total viewers : 98611705