ماہ صفر کی مناسبات
- ۱۔اسیران اہلبیت امام حسین علیہ السلام کے کاروان کا شام میں داخل ہونا(٦۱ھ)
- ۱۔جنگ صفین کا واقعہ(۳۷ھ)
- ۳۔امام زین العابدین علیہ السلام کے فرزند حضرت زید کی شہادت(۱۲۱ھ)
- ۳۔ایک روایت کے مطابق امام باقر علیہ السلام کی ولادت(۵۷ھ)
- ۵۔ شام میں حضرت رقیہ بنت حسین علیہ السلام کی شہادت (٦۱ھ)
- ۷۔امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت(۱۲۸ھ)
- ۷۔ایک روایت کے مطابق امام حسن مجتبی علیہ السلام السلام کی شہادت(۵۰ھ)
- ۸۔شہادت حضرت اویس قرنی(۳۷ھ)
- ۸۔حضرت سلمان فارسی کی وفات(۳٦ھ)
- ۸۔متوکل عباسی کے حکم پر ابن زیات کی گرفتاری اور اسے اذیت دینا(۲۳۳ھ)
- ۹۔شہادت عمار یاسر (۳۷ھ)
- ۹۔جنگ نہروان کا واقعہ(۳۸ھ)
- ۱۴۔مصر میں محمد بن ابی بکر کی شہادت(۳۸ھ)
- ۱۷۔ایک روایت کے مطابق امام رضا علیہ السلام کی شہادت(۲۰۳ھ)
- ۲۰۔چہلم امام حسین علیہ السلام اور اہلبیت حرم علیھم السلام کی شام سے کربلا واپسی(٦۱ھ)
- ۲۷۔رومیوں سے جنگ کے لئے اسامہ بن زید کو سپاہ اسلام کی ماموریت دینا(۱۱ھ)
- ۲۸۔پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت(۱۱ھ)
- ۲۸۔ امام حسن مجتبی علیہ السلام السلام کی شہادت(۵۰ھ)
- ۳۰۔قریش کے سربراہوں کا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو قتل کرنے کی سازش کرنا(۱ھ)
- ۳۰۔ امام رضا علیہ السلام کی شہادت(۲۰۳ھ)
ملاحظہ کریں : 1234
آج کے وزٹر : 0
کل کے وزٹر : 266229
تمام وزٹر کی تعداد : 101182739
|