امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
واقعہ کے رونما ہونے سے پہلے کے حالات

واقعہ کے رونما ہونے سے پہلے کے حالات

۱- ان سب نے اس واقعہ سے ایک دن پہلے اپنے گھر میں تفریح اور عیش و عشرت کے لئے یا پھر خرافاتی عقائد کی وجہ سے موسیقی کی محفل منعقد کی تھی ، جس میں صبح سے رات تک ہنسی مذاق کرتی رہیں ۔

۲- اس دن انہوں نے نماز اور اپنے عبادی اعمال انجام نہیں دیئے تھے، حتی کسی ایک کو بھی یہ یاد نہیں تھا کہ اس نے ایک مرتبہ ’’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘‘ پڑھی ہو ۔

۳- اس دن صبح کے وقت انہوں نے اپنے شوہروں سے نزدیکی کی اور رات میں واقعہ کے رونما ہونے تک انہوں نے غسل نہیں کیا تھا ۔

۴- انہوں نے بہت ہی لذیذ کھانوں کا اہتمام کیا تھا ، بہت زیادہ کھانے کی وجہ سے ان کے معدے مکمل طور پر سنگین ہو چکے تھے ۔

۵- ان کے دروازے پر کچھ فقیر آئے تھے جن میں سے کچھ نے کہا تھا ہ وہ سادات ہیں لیکن انہوں نے وسائل ہونے کے باوجود انہیں کوئی مثبت جواب نہیں دیا ، بلکہ ان کی توہین بھی کی ۔

۶- اس دن انہوں نےحتی ’’بسم اللہ‘‘بھی نہیں پڑھی تھی ۔ ان کا یہ خیال تھا کہ یہ سب ایک دوسرے کےساتھ شریک تھے، جس کی وجہ سے یہ واقعہ رونما ہوا یا ان میں سے کچھ چیزیں  پیش آنے والے واقعہ کے لئے مؤثر تھیں  اور یقینی طور پر یہ جنّات کا کام ہے ۔

بازدید : 178
بازديد امروز : 0
بازديد ديروز : 97920
بازديد کل : 134608341
بازديد کل : 93060452