ماہ رمضان المبارک کی مناسبات
- ۱۔حضرت ابراہیم علیہ السلام پر کتاب آسمانی(صحف) کا نزول
- ۱۔امام حسن علیہ السلام کے نوادگان میں سے حضرت نفیسہ کی وفات (۲۰۸ ھ)
- ۲۔ولی عہدی کی غرض سے امام رضا علیہ السلام کی بیعت(۲۰۱ ھ)
- ۳۔حضرت عیسی علیہ السلام پر انجیل کا نزول
- ۵۔ایک روایت کے مطابق امام جواد علیہ السلام کی ولادت
- ٦۔حضرت موسی بن عمران علیہ السلام پر توریت کا نزول
- ٦۔عراق کی طرف بلانے کے لئے کوفہ کے لوگوں کا امام حسین علیہ السلام کو بارہ ہزار خط بھیجنا
- ٦۔امام رضا علیہ السلام کی ولی عہدی(۲۰۱ ھ)
- ۷۔ایک روایت کے مطابق حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے والد حضرت ابو طالب علیہ السلام کی وفات(۱۰ ھ)
- ۷۔ حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے دست مبارک سے قلعہ خیبر ک فتح(۷ ھ)
- ۱۰۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زوجہ حضرت خدیجہ بنت خویلد کی وفات(۳ سال قبل از ہجرت)
- ۱۰۔ امام حسین علیہ السلام کو کوفیوں کا پہلا خط ملنا(٦۰ھ)
- ۱۲۔حضرت داود علیہ السلام پر زبور کا نزول
- ۱۲۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ذریعہ مہاجرین و انصار کے درمیان عقد اخوت قائم کرنا(۱ ھ)
- ۱۴۔مختار بن ابی بید ثقفی کی شہادت(٦۷ھ)
- ۱۵۔امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت (۲ ھ)
- ۱۵۔امام حسین علیہ السلام کا حضرت مسلم بن عقیل کو کوفہ بھیجنا(٦۰ھ)
- ۱۷۔ غزوہ بدر واقع ہونا
- ۱۷۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی معراج(چھ ماہ قبل از ہجرت)
- ۱۷۔جنگ بدر (۲ ھ)
- ۱۷۔عایشہ کی موت
- ۱۹۔حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کو ضربت لگنا(۴۰ ھ)
- ۲۰۔حضرت عیسی بن مریم علیہ السلام کا آسمان کی طرف عروج(ماہ رمضان کی ۲۱ویں رات)
- ۲۰۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دست مبارک سے فتح مکہ مکرمہ(۸ ھ)
- ۲۱۔ حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شہادت(۴۰ ھ)
- ۲۱۔حضرت موسی بن عمران علیہ السلام کی وفات
- ۲۳۔شب قدر
- ۲۳۔قرآن کریم کا نزول(۱۳ سال قبل از ہجرت)
- ۳۰۔غزوہ حنین(۸ ھ)
ملاحظہ کریں : 1330
آج کے وزٹر : 0
کل کے وزٹر : 221831
تمام وزٹر کی تعداد : 123079650
|