شوال کی مناسبات
- ۱۔عید الفطر
- ۱۔ عمروعاص کی ہلاکت
- ۱۔قوم عاد کی ہلاکت
- ۳۔غزوہ خندق(۵ ھ)
- ۴۔امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی غیبت کبری کا آغاز(۳۲۹ ھ)
- ۵۔ حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی صفین کی طرف روانگی
- ۵۔حضرت مسلم بن عقیل ععلیہ السلام کا کوفہ پہنچنا(٦۹ ھ)
- ٦۔غزوہحنین (۸ھ)
- ۷۔ غزوہ احد(۳ ھ)
- ۸۔آئمہ بقیع کی قبروں کی تخریب(۱۳۴۴ ھ)
- ۱۰۔امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کا مرو کے مقام پرپہنچنا(۲۰۱ ھ)
- ۱۵۔جنگ احد اور حضرت حمزہ علیہ السلام کی شہادت(۳ ھ)
- ۱۵ ۔حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی آل میں سے حضرت عبد العظیم حسنی علیہ السلام کی وفات(۲۵۲ ھ)
- ۱۵۔ رد شمش کے نام سے مشہور مسجد میں حضرت امام علی علیہ السلام کے لئے سوج کو پلٹانا
- ۱۵۔غزوہ بنی قینقاع(۲ ھ)
- ۱۵۔غزوہ احد میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا حضرت حمزہ علیہ السلام کی شہادت (۳ ھ)
- ۱۷ ۔ابی صلت ہروی کی وفات(۲۰۷ ھ)
- ۱۷۔غزوہ خندق(۵ ھ)
- ۲۰۔حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مدینہ سے عراق میں تبعید(۱۷۹ ھ)
- ۲۵۔امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت(۱۴۸ ھ)
- ۳
ملاحظہ کریں : 1238
آج کے وزٹر : 0
کل کے وزٹر : 221929
تمام وزٹر کی تعداد : 123079749
|