۸ ۔ حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے نماز صبح کے بعد کی ایک اور دعا
(٨)
حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور
کے لئے نماز صبح کے بعد کی ایک اور دعا
علامہ مجلسی نے کتاب ’’المقباس‘‘ میں نماز صبح کی تعقیب میں روایت کیا ہے:
کوئی بھی بات کرنے سے سے پہلے ١٠٠ مرتبہ کہے :
یارَبِّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ َوعَجِّلْ فَرَجَ آلِ مُحَمَّدٍ وَأعْتِقْ رَقَبَتِی مِنَ النّٰارِ.[1]
اے میرے پروردگار!محمد و آل محمد پر درود بھیج اور ان کو جلد کشائش عطا فرما اور مجھے آتش سے آزاد فرما۔
ملاحظہ کریں : 315
آج کے وزٹر : 82832
کل کے وزٹر : 255839
تمام وزٹر کی تعداد : 107215768
|