۱۴ ۔ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی دوسری نماز
(١٤)
امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی دوسری نماز
کتاب ’’نجم الثاقب ‘‘میں یہ نماز سید فضل اللہ راوندی کی کتاب سے نقل کی گئی ہے اور اسے امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی نماز کہا گیا ہے:
نماز کے بعد محمد و آل محمد علیہم السلام پر سو (١٠٠) مرتبہ درود بھیجیں لیکن نماز کے بعدکسی دعا کو ذکر نہیں کیا گیا اور اس کا کوئی خاص وقت بھی نہیں ہے۔[1]
[1] ۔ مکیال المکارم ، ج ۲ ، ۴۱۱
ملاحظہ کریں : 349
آج کے وزٹر : 195027
کل کے وزٹر : 235506
تمام وزٹر کی تعداد : 110123591
|