پاکستان میں کتابوں کے مقابلوں میں اسرار موفقیت کی تیسری پوزیشن
پاکستان میں کتابوں کے مقابلوں میں
اسرار موفقیت کی تیسری پوزیشن
پاکستان میں ہرسال کتابوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا جاتاہے جن میں مطالب کے اعتبار سے بہترین کتابوں کا انتخاب کیا جاتا ہے ۔
اس سال کتاب( اسرار موفقیت ) کے اردو ترجمہ (کامیابی کے اسرار ) نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
بازدید : 5342
بازديد امروز : 26820
بازديد ديروز : 88187
بازديد کل : 93665484
|