حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
ایک سال کے دوران نیمۂ شعبان ، عید فطر اور عرفہ کی رات زیارت کرنے کی فضیلت

ایک سال کے دوران  نیمۂ شعبان ، عید فطر

اور عرفہ کی رات  زیارت کرنے کی فضیلت

شیخ مفید رحمه الله نے اپنی کتاب’’ مزار‘‘ میں یونس بن ظبیان سے روایت کی ہے کہ انہوں نے کہا : امام صادق علیہ السلام نے فرمایا :

’’من زار الحسين بن علي ‏عليهما السلام ليلة النصف من شعبان، وليلة الفطر، وليلة عرفة في سنة واحدة، كتب الله له ألف حجّة مبرورة، وألف عمرة متقبّلة، وقُضيت له ألف حاجة من حوائج الدّنيا والآخرة. ‘‘ [1]

جو شخص ایک سال کے دورا ن  نیمۂ شعبان کی رات ، عید فطر کی رات  اور عرفہ کی رات امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرے تو خداوند متعال اس کے لئے ہزار مقبول حج  اور ہزار عمرے لکھے گا ، اور اس کی ہزار دنیوی و اخروی حاجتوں کو پورا فرمائے گا ۔  

 


[1] ۔ مزار شیخ مفيد: 50، كامل الزيارات: 319 ح6، بحار الأنوار: ۱۰۱/۹۰ ح24.

    ملاحظہ کریں : 661
    آج کے وزٹر : 200326
    کل کے وزٹر : 301789
    تمام وزٹر کی تعداد : 145925258
    تمام وزٹر کی تعداد : 100320273